فرمان امام غزالیؒ

سب انسان مردہ ہیں
زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں.
سب علم والے سوۓ ہوۓ ہیں, بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں.
تمام عمل والے خسارے میں ہیں, فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں.
سب اخلاص والےخطرے میں ہیں, صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبر سے پاک ہين

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں