میں بچے کے فٹبال میں ہوا بھروانے کےلئے ایک انتہائ بوسیدہ سائیکل مرمت کی دکان پر گیا تو وہاں ایک غریب اور میلا کچیلا سا مکینک اپنے مقدر کی طرح ایک خستہ حال ٹیوب کو پنکچر لگا ریا تھا ۔ فٹبال دیکھ کر بولا "یہ فٹبال بڑوں کا ہے یا بچوں کا " میں نے کہا " بچوں کا ہے مگر تم نے یہ کیوں پوچھا " مسکراتے ہوئے گویا ہوا " اس لئے پوچھ رہا ہوں کیونکہ میں بچوں کے فٹبال میں ہوا بھرائی کے ہیسے نہیں لیتا






0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں